Highlights

سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کا لائیو سٹاک سروسز اینڈ ٹریننگ سینٹر کا دورہ۔

٭   سیکرٹری لائیو سٹاک کا ٹریننگ سینٹر کے مختلف شعبہ جات کا تفصیلی جائزہ۔

*   پرنسپل  لائیو سٹاک ٹریننگ سینٹر  نے ادارے کی کارکردگی پر تفصیلی بریفننگ دی۔

*   سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کا کلاس رومز، لیبارٹری، سٹوڈنٹ اور آ فیسرز ہاسٹل کا تفصیلی جائزہ۔
 
٭    درس و تدریس کے ساتھ ساتھ ٹریننگ سینٹر پر بہترین سہولیات فراہم کی جائیں۔ سیکرٹری لائیو سٹاک

*  سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب کا ٹریننگ سینٹر میں جاری ڈپلومہ کورسز پر اظہار اطمینان۔

٭  سیکرٹری لائیو سٹاک کی ان سروس ملازمین کےلئے شارٹ ٹریننگ ماڈیول جلد مکمل کرنے کی ہدایت۔ 

٭   اس دورہ کے دوران ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل، پرنسپل۔  LSTC اور ڈائریکٹر کمیونیکیشن بھی ان کے ہمراہ تھے۔