Highlights

مِلک ویلیو چین کے موضوع پر تربیتی پروگرام کا افتتاح

  •  محکمہ لائیوسٹاک پنجاب اور ویٹرنری یونیورسٹی کے باہمی اشتراک س مِلک ویلیو چین کے موضوع پر تربیتی پروگرام کا افتتاح
  • افتتاحی تقریب کی صدارت ایڈیشنل سیکر ٹری ( پلاننگ) خا لد محمود چوہدری اور ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن)خضر حیات نے کی
  •  دو سالہ تربیتی پروگرام کے تحت ڈیری پروسیسنگ اور مارکیٹنگ بارے عملی تربیت فراہم کی جائے گی
  • محکمہ لائیوسٹاک ویٹرنری یونیورسٹی کے اشتراک سے ڈیری پروسیسنگ میں نئے رجحانات کو فروغ دے رہاہے۔ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) خضرحیات 
  • دودھ کی پیداوار میں اضافہ سے بچوں میں غذائی قلت کا خاتمہ بھی ممکن بنایا جاسکتاہے۔ خضرحیات 
  •  اس طرز کے تربیتی پروگرامزسے ڈیری مصنوعات کی پیداوار میں خاطرخواہ اضافہ ممکن ہے۔ ایڈیشنل سیکر ٹری ( پلاننگ) خا لد محمودچوہدری 
  •  افتتاحی تقریب میں وا ئس چانسلر پرو فیسر ڈاکٹر نسیم احمداور یونیورسٹی ماہرین کے علاو ہ پاکستان ڈیری ایسوسی ایشن اورمحکمہ لا ئیو سٹاک کے افسران نے بھی شرکت کی۔
98.pdf705.19 KB