Highlights

محکمہ لائیو سٹاک میں ترقیاتی منصوبہ جات بارے اہم اجلاس

  • اجلاس کی صدارت سیکرٹری لائیوسٹاک اسد رحمان گیلانی نے کی
  • اجلاس میں جنوبی پنجاب سمیت جاری اور نئےمنصوبہ جات بارے تفصیلی جائزہ لیا گیا
  • ترقیاتی منصوبوں کا محور محکمانہ خدمات کی موثر فراہمی ہونا چاہیے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
  • تمام منصوبہ جات کی بروقت تکمیل بارے جامع حکمتِ عملی وضع کی جائے۔ اسد رحمان گیلانی
  • سیکرٹری لائیوسٹاک کی منصوبہ جات کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کی تاکید
  • تمام تکنیکی امور کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنا ناگزیر ہے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
  • سیکرٹری لائیوسٹاک کا غیر تسلی بخش کارکردگی والے افسران پر برہمی کا اظہار
  • منصوبہ جات کی تکمیل بارے ڈیڈ لائن کو ہر صورت پورا کرنا ہوگا۔ اسد رحمان گیلانی
  • اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹریز اور ڈائریکٹر جنرلز سمیت دیگر محکمانہ افسران کی بھی شرکت