Highlights

وزیر لائیوسٹاک سردار حسنین بہادر دریشک کے زیر صدارت ہیومن ریسورس مینجمنٹ سسٹم بارے اہم اجلاس

٭    پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے عہدیداران نے وزیر لائیوسٹاک کو بریفنگ دی۔

٭    ملازمین کی کارکردگی بڑھانے میں یہ سسٹم نہایت کار آمد ثابت ہو گا۔ وزیر لائیوسٹاک

٭    محکمانہ امور میں شفافیت کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال ناگزیر ہے۔ وزیر لائیوسٹاک

٭    محکمہ میں ڈیٹا مینجمنٹ کا بہترین ماڈل متعارف کروایا جارہا ہے۔وزیر لائیوسٹاک

٭    ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) خضر حیات کی محکمہ کے آن لائن حاضری سسٹم بارے بریفنگ۔

٭    اس سسٹم سے سٹاف سیچو ریشن اور ٹرانسفر پوسٹنگ جیسے معاملات حل کئے جا سکتے ہیں۔ سیکرٹری لائیوسٹاک 

٭    محکمہ لائیوسٹاک کا آن لائن حاضری سسٹم جلد نافذ العمل ہو جائے گا۔سیکرٹری لائیوسٹاک 

٭    ہمارا ہدف محکمہ میں انٹر پرائز ریسورس پلاننگ ماڈل متعارف کروانا ہے۔ وزیر لائیوسٹاک

٭    وزیر لائیوسٹاک نے دستیاب افرادی قوت کے بہترین استعمال بارے اس سسٹم کی کارکردگی کو سراہا ۔

٭    اجلا س میں سیکرٹری لائیوسٹاک، ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) اور ڈائریکٹر پلاننگ سمیت PITBکے عہدیداران کی شرکت۔