Highlights

مشیروزیراعلی پنجاب فیصل حیات جبوآنہ کا ویٹرنری ریسرچ انسٹیٹیوٹ کا دورہ

  • ڈائریکٹر جنرل ریسرچ ڈاکٹر عبدالرحمن نےبریفنگ دی
  • ویکسین پروڈکشن کے حوالے سے محکمہ لائیو سٹاک کا کردار قابل تحسین ہے۔ فیصل حیات جبوآنہ
  • مشیر وزیر اعلی پنجاب برائے لائیو سٹاک نے ویٹرنری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مختلف سیکشنز کا دورہ کیا
  • ویکسین کوالٹی کنٹرول کے حوالہ سےبین الاقوامی معیار کو پورا کرنے کےلئے اقدامات کئے جائیں۔ فیصل حیات جبوآنہ
  • ڈیزیز سرویلینس کے حوالہ سےقابل اعتماد ڈیٹا انتہائی اہم ہے۔ مشیر وزیر اعلی پنجاب
  • مشیر وزیراعلی برائے لائیو سٹاک فیصل حیات جبوانہ نے کلین اینڈ گرین پاکستان ویژن کے تحت پودا بھی لگایا
  • دورہ کے دوران ڈائریکٹر ویٹرنری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ اورایڈیشنل ڈائریکٹر کولڈ چین  سپلائی سسٹم بھی ان کے ہمراہ تھے۔