Highlights

محکمہ لائیو سٹاک میں اسمبلی سوالات بارے اجلاس کا انعقاد

  • اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک نے کی۔
  • اجلاس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے لائیو سٹاک رانا شہباز احمد اور سیکرٹری لائیوسٹاک نوید حیدر شیرازی کی بھی شرکت۔
  • محکمانہ افسران کی وزیرلائیوسٹاک کو سوالات بارے تفصیلی بریفنگ
  • وزیراعظم کے مرغی پال پروگرام کے تحت ہرسال پانچ لاکھ مرغیاں تقسیم کی جارہی ہیں۔ صوبائی وزیر لائیو سٹاک
  • مویشیوں میں زیادہ دودھ حاصل کرنے کی لالچ میں استعمال ہونیوالے غیر قانونی ہارمونز مختلف بیماریوں کو جنم دیتے ہیں۔ حسنین دریشک
  • محکمانہ پالیسیوں کا محور مویشی پال اور ملکی معاشی ترقی ہونا چاہیے۔ رانا شہباز احمد
  • اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹریز، ڈائریکٹر جنرلز اور دیگر افسران کی بھی شرکت