Highlights

محکمہ لائیوسٹاک کے تحت آر ۔اے بازار لاہور میں ویٹرنری پیٹس کلینک کا افتتاح

٭    سیکرٹری لائیوسٹاک کیپٹن (ر)ثاقب ظفر نے کلینک کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

٭    تقریب میں ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر نوید احمد نیازی ، ڈائریکٹر لاہور ڈویژن ،ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور اور نجی فلاحی تنظیم کے نمائندگا ن کی شرکت۔

٭    نجی شعبہ اور محکمانہ وسائل سے قائم کردہ پیٹس کلینک کی سہولیات 24/7دستیاب ہو ں گی۔ ڈائریکٹر جنرل(توسیع)

٭    پالتو جانوروں کے مالکان کوتمام سہولیات ایک چھت تلے میسر ہوں گی۔سیکرٹری لائیوسٹاک

٭    موبائل پیٹس کلینک بھی اس منصوبے کا حصہ ہے ۔سیکرٹری لائیوسٹاک کیپٹن (ر)ثاقب ظفر

٭    پیٹس کلینک کا منصوبہ ڈویژن اور ضلعی سطح تک بڑھایا جائے گا۔ سیکرٹری لائیوسٹاک

٭    پیٹس کلینک کا قیام ون ہیلتھ کے تصور کو تقویت دینے میں معاون ثابت ہوگا۔سیکرٹری لائیوسٹاک

٭    موبائل پیٹس کلینکس سے ریبیز فری پاکستان کے اہداف ممکن بنائے جا سکتے ہیں۔ سیکرٹری لائیوسٹاک

٭    نجی فلاحی تنظیم اور پالتو جانورو ں کے مالکان کی طرف سے منصوبہ کا خیر مقدم 

٭    یہ منصوبہ آوارہ جانوروں کے علاج معالجے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔ نجی فلاحی تنظیم

 

View Gallery