Highlights

ہالینڈ کے سفارتی وفد کی سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب سے اہم ملاقات

  • وفد میں شعبہ معاشی امور کے سربراہ پال ایڈرر اور پالیسی افسر سندس منور شامل۔
  • وفد نے لائیو سٹاک کے شعبہ میں تجارتی تعاون کو فروغ دینے کی خواہش کا اظہار کیا
  • ہالینڈ اور پاکستان کے مابین ڈیری اور پولٹری سیکٹر میں تعاون کے وسیع مواقع موجود ہیں۔ پال ایڈرر
  • فریزلینڈکیمپینا اور ٹرونیوٹریشن جیسی کمپنیاں پاکستان میں کامیاب سرمایہ کاری کررہی ہیں۔ پال ایڈرر
  • لائیو سٹاک پنجاب ویکسین پروڈکشن، بریڈامپروومنٹ اور تحقیق کے شعبہ میں ہالینڈ سے تعاون کا خواہاں ہے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
  • حکومتی سطح پر اسپیشل اکنامک زونز کے قیام اور کاروباری آسانیوں سے بیرونی سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا۔ اسد رحمان گیلانی
  • ایمبریو ٹرانسفر، ڈیری اور میٹ پراسیسنگ انڈسٹری میں باہمی تعاون کے مواقع موجود ہیں۔ اسد رحمان گیلانی
  • ایڈیشنل سیکرٹریز اور ڈائریکٹر کمیونیکیشن بھی ملاقات میں موجود۔