Highlights

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں لائیو سٹاک پالیسی بارے اہم آن لائن اجلاس

  • صوبائی وزیر برائے لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک نے صدارت کی 
  • ایڈیشنل سیکرٹری (ٹیکنیکل)، وائس چانسلر ویٹرنری یونیورسٹی لاہور،  محکمانہ اور نجی ماہرین کی شرکت
  • لائیو سٹاک پالیسی کی حتمی تشکیل بارے تفصیلی مشاورت
  • لائیو سٹاک سیکٹر کی بنیادی صورتحال کا جائزہ لینا نہایت ضروری ہے۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • قابلِ اعتماد ڈیٹا کی تشکیل پالیسی سازی میں اہم کردار ادا کر سکتی ہے۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • لائیو سٹاک پالیسی کی تشکیل عملی پہلوؤں پر کرنا ناگزیر ہے۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا عمل جلد مکمل کیا جائے۔ صوبائی وزیر لائیو سٹاک
  • پالیسی کی تشکیل میں ماہرین کے کردار تعین کرنا نہایت ضروری ہے۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • صوبائی وزیر کی طویل المدتی فریم ورک کیلئے ورکنگ گروپس تشکیل دینے کی ہدایت
  • مارکیٹنگ، ڈیزیز کنٹرول اور ون ہیلتھ جیسے شعبہ جات کی شمولیت بارے اتفاق