Highlights

وزیراعظم کے پروگرام برائے زرعی انقلاب کے تحت لائیو سٹاک بریڈ امپرومنٹ منصوبہ بارے اجلاس۔

٭ سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کی زیر صدارت اجلاس میں منصوبے کے مختلف پہلوؤں پر مشاورت۔

* اس مجوزہ  ترقیاتی منصوبہ کے تحت 1500 سرکاری اور 7000 پرائیویٹ ٹیکنیشنز کو ٹارگٹ تفویض کیے جائیں گے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک  

* مقامی گائیوں خصوصاََ ساہیوال نسل کے جینیاتی خواص میں بہتری کے لیے کام کیا جائے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک

* سیمن سٹوریج اور سیمن کوالٹی کو ہر سطح پر یقینی بنایا جائے۔ کیپٹن (ر) ثاقب ظفر

٭ لائیو سٹاک  نسلوں کی بہتری کےلئےسیمن کوالٹی پر سمجھوتہ نہ کیا جائے۔  سیکرٹری لائیو سٹاک

* بریڈ امپرومنٹ کے اس منصوبہ کےلئے مالیاتی تخمینہ جلد مکمل کیا جائے۔ کیپٹن (ر) ثاقب ظفر

٭ مانیٹرنگ اور اویلیوایشن کے مؤثر نظام کےلئے بہتر حکمت عملی ترتیب دی جائے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
 
* لائیو سٹاک بریڈنگ پالیسی کو عملی طور پر نافذ کیے بغیر بریڈ امپرومنٹ ناممکن ہے۔ کیپٹن (ر) ثاقب ظفر

* اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹریز سمیت ڈائریکٹر جنرلز ، ڈائریکٹرز و دیگر افسران بھی شریک ہوئے۔