Highlights

محکمہ لائیو سٹاک میں ورچوئل گورننس سسٹم 9211 بارے اجلاس

  • اجلاس کی صدارت سیکرٹری لائیوسٹاک نوید حیدر شیرازی نے کی۔
  • ڈائریکٹر پلاننگ ڈاکٹر محمد اشرف نے ورچوئل سسٹم بارے تفصیلی بریفنگ دی۔
  • سٹاف مانیٹرنگ اور سروس ڈیلیوری کیلئے یہ بہترین سسٹم ہے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
  • ویکسین کولڈ چین اور ٹرانسپورٹ سسٹم کی اپ گریڈیشن نہایت ضروری ہے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک نوید حیدر شیرازی
  • 9211 اپ لوڈنگ میں بہترین کارکردگی دکھانے والوں کو انعامات سے نوازا جائے۔ نوید حیدر شیرازی
  • اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) خضر حیات، ایڈیشنل سیکرٹری (پلاننگ) خالد چوہدری اور ایڈیشنل سیکرٹری (ٹیکنیکل) ڈاکٹر اقبال شاہد کی بھی شرکت۔
97.pdf751.45 KB