Highlights

مشیر برائے لائیو سٹاک فیصل حیات خان جبوآنہ کا لائیو سٹاک کمپلیکس کا دورہ

  • صوبائی مشیر نے لائیو سٹاک کمپلیکس میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت بھی کی۔
  • اجلاس کے دوران ڈائریکٹر جنرلز نے محکمانہ امور بارے بریفنگ دی۔
  • سروسز کی بہترین فراہمی کیلئے تمام عملی اقدامات اٹھائے جائیں۔ صوبائی مشیر لائیو سٹاک
  • جدید اور معیاری سہولیات کی فراہمی جانوروں کی صحت کیلئے ناگزیر ہے۔ فیصل حیات خان جبوآنہ
  • مویشی پال حضرات کی سہولت کیلئے محکمانہ استعداد کار میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔ فیصل حیات خان جبوآنہ
  • لائیو سٹاک فارمنگ کو جدید سائنسی خطوط پر استوار کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ فیصل حیات جبوآنہ
  • حکومتی کاوشوں کا مقصد لائیو سٹاک پنجاب کو بین الاقوامی سطح پر متعارف کروانا ہے۔ فیصل حیات جبوآنہ
  • ڈائریکٹر جنرلز، ڈائریکٹر وی آر آئی اور ڈائریکٹر کمیونیکیشن سمیت دیگر افسران بھی اس موقع پر موجود