Highlights

محکمہ لائیو سٹاک کی فیلڈ سرگرمیاں بحال

  • کورونا کیسز کی شرح میں نمایاں کمی کے بعد محکمہ لائیو سٹاک کی فیلڈ سرگرمیاں بحال کر دی گئیں۔
  • فارمر میٹنگز، فارمر ٹریننگز، موبائل ٹریننگ بس اور موبائل ویٹرنری ڈسپنسریز کو بحال کردیا گیا۔