Highlights

سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کی زیر صدارت ہیومن ریسورس مینجمنٹ بارے اہم اجلاس۔

٭   پنجاب انفارمیشن بورڈ کے عہدیداران کی ایچ -آ ر سسٹم پر بریفننگ۔

*   ٹرانسفر پوسٹنگ سمیت تمام انتظامی امور بارے ماڈیول تیار۔

*   انتظامی امور  کا ڈیجیٹلائزیشن  سے کارکردگی مزید بہتر ہو گی ۔ سیکرٹری لائیو سٹاک

*    ملازمین کے آ ن لائن سروس ریکارڈ پر ایک کلک سے رسائی ممکن ہوگی۔ کیپٹن (ر) ثاقب ظفر
 
٭    اس سسٹم کو لاگو کرنے سے ایچ آ ر سے متعلقہ درخواستوں پر جلد ازجلد عمل درآمد ممکن ہو سکے گا۔ سیکرٹری لائیو سٹاک

٭    سیکرٹری لائیو سٹاک نے سسٹم بنانے میں تکنیکی معاونت فراہم کرنے پر پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کو سراہا۔ 

٭    ہم پر امید ہیں کہ ہیومن ریسورس سسٹم تمام 19000 محکمانہ ملازمین کیلئے مفید ثابت ہوگا۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
 
*    ہیومن ریسورس مینجمینٹ سسٹم جلد نافذ العمل کر دیا جائے گا۔  پنجاب انفارمیشن بورڈ

*   اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن، ڈائریکٹر پلاننگ سمیت  PITB کے عہدیداران کی بھی شرکت۔