Highlights

محکمہ لائیو سٹاک میں تبادلے

  • ڈاکٹر رانا عبدالرؤف کا تبادلہ بطورِ ایڈیشنل ڈائریکٹر کولڈ چین سپلائی سسٹم لاہور کر دیا گیا۔
  • ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک بہاولنگر ڈاکٹر حق نواز علی کا تبادلہ بطورِ ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ضلع اوکاڑہ کر دیاگیا۔
  • ڈاکٹر رانا سجاد احمد ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک ضلع حافظ آباد تعینات