Highlights

نئے سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب کی تعیناتی

  • نوید حیدرشیرازی نئے سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب تعینات
  • قبل ازیں سیکرٹری لائیوسٹاک کے عہدے کا اضافی چارج سیکرٹری زراعت اسدرحمان گیلانی کے پاس تھا۔
  • چیف سیکرٹری پنجاب نے تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
  • نویدحیدرشیرازی اس سے قبل بطور ممبربورڈ آف ریوینو پنجاب خدمات سرانجام دے رہے تھے۔