Highlights

صوبائی وزیر لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک کی مویشی پال حضرات سے ملاقاتیں

  • صوبائی وزیر نے مویشی پال حضرات کے مسائل سنے اور احکامات جاری کیے 
  • صوبائی وزیر نے فارمرز کو محکمانہ ترجیحات اور منصوبہ جات بارے بتایا
  • مویشی پال حضرات کو خدمات کی فراہمی میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • محکمانہ منصوبہ جات کو فارمرز کی سہولت کے پیشِ نظر ترتیب دیا گیاہے۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • صوبائی وزیر نے کوٹ بہادر، نتھو برارا، یثرب فیکٹری، پیر دتہ اور بستی لالیکہ کے فارمرز سے ملاقاتیں کیں۔