Highlights

ڈائریکٹر لائیو سٹاک لاہور ڈویژن ڈاکٹر کنور محمد نعیم کا لاہور شہر کے رمضان بازاروں کا دورہ

  • ڈائریکٹر لاہور ڈویژن نے چکن، انڈوں اور اشیاء خوردونوش کی دستیابی کا جائزہ لیا
  • ڈائریکٹر لاہور ڈویژن نے رمضان بازاروں کے امور بارے اطمینان کا اظہار کیا
  • عوام الناس کو ریلیف دینے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جارہی۔ ڈاکٹر کنور محمد نعیم
  • رمضان بازاروں میں چکن اور انڈے مارکیٹ سے کم قیمت پر دستیاب ہیں۔ ڈاکٹر کنور محمد نعیم
  • ڈائریکٹر لاہور ڈویژن نے عوام الناس سے چکن اور انڈوں کی دستیابی بارے بھی پوچھا
  • ڈائریکٹر لاہور ڈویژن نے رمضان بازاروں میں تعینات عملہ کی کارکردگی کو سراہا۔