Highlights

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر محکمہ لائیو سٹاک کا نیا منصوبہ

٭     سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر اور سیکرٹری لائیو سٹاک جنوبی پنجاب کا ڈی۔جی۔خان کا دورہ۔

٭    وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر تونسہ شریف میں ماڈل لائیو سٹاک فارم بنانے کا فیصلہ۔

*    دونوں سیکرٹریز کا  موضع چٹ پانی سالاری میں مجوزہ 400کنال اراضی کا جائزہ۔ 

٭    ماڈل لائیو سٹاک فارم کے قیام سے مقامی سطح پر لائیو سٹاک سیکٹر کو مزید فروغ ملے گا۔ سیکرٹری لائیو سٹاک

٭     کوہ سلیمان کے مویشیوں سے حاصل ہونے والی  لائیو سٹاک مصنوعات غذائیت سے بھرپور ہیں۔ کیپٹن (ر) ثاقب ظفر

٭    اس طرح کے اقدامات سے ایکسپورٹ میں خاطر خواہ اضافہ ممکن ہو سکے گا۔ سیکرٹری لائیو سٹاک

٭    سیکرٹریز لائیو سٹاک کا ڈی-جی۔خان میں قائم ویٹرنری ہسپتال اور ویٹرنری ڈسپینسریز کا بھی دورہ۔

٭     کیپٹن (ر) ثاقب ظفر کا ویٹرنری اداروں میں دی جانے والی سہولیات کا جائزہ۔

٭    پسماندہ  علاقوں کی ترقی و خوشحالی کےلئے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک

*    دورہ کے دوران ڈپٹی کمشنر ڈی جی خان، ڈائریکٹر جنرل توسیع و ریسرچ ڈاکٹر منصور اور ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک بھی ان کے ہمراہ تھے۔

 

View Gallery