Highlights

صوبائی وزیر برائے لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک کا ضلع چکوال کا دورہ

صوبائی وزیرکی دورہ ضلع چکوال کے موقع پر ڈسٹرکٹ لائیو سٹاک آفس میں لائیو سٹاک فارمرز سے ملاقات

 صوبائی وزیر نے اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفس کے احاطہ میں پودا لگا کر موسم بہار کی شجر کاری کا افتتاح کیا

لائیو سٹاک پروموشن پروگرام کے تحت حکومت پنجاب لائیو سٹاک سیکٹر کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ کے لئے دور رس نتائج کے حامل اقدامات کر رہی ہے. صوبائی وزیر لائیو سٹاک 

جس سے معیشت کے اس اہم شعبہ کی بھرپور ترویج و ترقی کے ساتھ ساتھ مویشی پال افراد کے معاشی استحکام میں بھی اضافہ ہوگا۔ سردار حسنین بہادر دریشک 

محکمہ لائیو سٹاک صوبہ میں جانوروں کو ایگزاٹک جانوروں کا سیمن لگا کر دودھ کی پیداوار کو بہتر بنانے کیلئے کام کر رہا ہے۔ لائیو سٹاک 

لائیو سٹاک پروموشن کے لئے مویشی پال افراد کو جدید ٹیکنالوجی سے روشناس کرایا جائے گا ۔صوبائی وزیر سردار حسنین بہادر 

ضلع چکوال میں فارمز ڈویلپمنٹ کا عمل انتہائی حوصلہ افزا ہے اور اس سے ضلع میں دودھ کی پیداوار میں قابل ذکر اضافہ ہوا ہے۔ صوبائی وزیر لائیو سٹاک