Highlights

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں تقرری و تبادلے

  • ڈاکٹر اعجاز محمود گورسی چیف ریسرچ آفیسر، بفیلو ریسرچ انسٹیٹیوٹ پتوکی تعینات
  • ڈاکٹر سید کمال ناصر ڈائریکٹر پولٹری ریسرچ انسٹیٹیوٹ راولپنڈی تعینات
  • ڈاکٹر خالق شفیع ڈویژنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک گوجرانوالہ ڈویژن تعینات
  • محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔