Highlights

محکمہ لائیوسٹاک(اینیمل ہیلتھ ونگ)کے ویٹرنری/سینئر ویٹرنری افسران کی سینیارٹی لسٹوں کی تیاری

ایڈمن ڈیپارٹمنٹ محکمہ لائیو اسٹاک پنجاب نے سنیارٹی لسٹوں کی تیاری کیلئے ہدایات جاری کر دیں۔ 
 

 سنیارٹی سے متعلقہ کسی بھی اعتراض کی صورت میں متعلقہ ڈائریکٹوریٹ یا ایڈمن ڈیپارٹمنٹ سے رجوع کیا جا سکتا ہے۔