Highlights

ایڈیشنل سیکرٹری خضرحیات کا مویشی منڈیوں کا دورہ

  • سیکرٹری لائیوسٹاک اسد رحمان گیلانی کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل سیکرٹری لائیوسٹاک کا لاہور کی مویشی منڈیوں کا دورہ
  • ایڈیشنل سیکرٹری خضرحیات کا ڈیفنس فیز 9اور پائن ایونیو منڈیوں کا دورہ
  • قربانی کے جانوروں کو مفت علاج، تشخیص اور چیچڑ مار سپرے کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ خضرحیات
  • قربانی کی کھالوں کو ضائع ہونے س بچانے کے لیے عوام الناس میں آگاہی فراہم کی جائے ۔ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) خضر حیات
  • ایڈیشنل سیکرٹری لائیوسٹاک خضرحیات کا سول ویٹرنری ہسپتال برکی کا بھی دورہ۔
  • ایڈیشنل سیکرٹری نے پودا لگا کر مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کیا۔
  • وزیر اعظم کے کلین اینڈ گرین پاکستان ویژن کے تحت تمام دفاتر شجر کاری مہم میں بھرپور حصہ ڈالیں۔ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن)
  • دورہ کے دوران ڈائریکٹر جنرل (توسیع)، ڈائریکٹر لاہور ڈویژن لاہوراور ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہوران کے ہمراہ تھے۔