Highlights

سیکرٹری لائیوسٹاک کیپٹن ریٹائرڈ ثاقب ظفر کی زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس

  • اجلاس میں پنجاب اینیمل میٹ کمپنی اور لائیوسٹاک بورڈ کے انتظامی امور بارے مشاورت
  • دونوں اداروں کے بزنس پلان کا تفصیلی جائزہ لیا گیا
  • سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب کی تمام اداروں کو خود انحصاری کے حصول کیلئے عملی کوششیں کرنے کی ہدایت
  • پنجاب اینیمل میٹ کمپنی سو فیصد صلاحیت سے کام کرنا یقینی بنائے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
  • وسائل کے بہترین استعمال کے لیے شمسی توانائی کے حصول کو ممکن بنایا جائے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
  • کولڈ سٹوریج کی تنظیم نو اور کارکردگی میں اضافے کیلئے جامع پلان تشکیل دینے کی ہدایت
  • پنجاب لائیو سٹاک بورڈ کے تنظیمی اور انتظامی امور کا ازسرنو جائزہ لیا جائے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
  • تمام ملحقہ ادارے ملکی معیشت میں مثبت کردار کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائیں۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
  • ایڈیشنل سیکرٹری پلاننگ سمیت پنجاب اینیمل میٹ کمپنی اور لائیوسٹاک بورڈ کے عہدیداران کی بھی شرکت