Highlights

سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب نوید حیدر شیرازی نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

  • ان سے قبل سیکرٹری لائیوسٹاک کے عہدے کا چارج اسد رحمان گیلانی کے پاس تھا۔
  • سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب نوید حیدر شیرازی نے محکمانہ امور کا باقاعدہ آغاز کردیا۔
  • ایڈیشنل سیکریٹریز سمیت دیگر افسران نے سیکرٹری لائیوسٹاک کو محکمانہ امور بارے بریفنگ دی۔
  • تمام افسران ایمان داری اور جانفشانی سے محکمانہ امور کی انجام دہی کو یقینی بنائیں۔ سیکرٹری لائیوسٹاک نوید حیدر شیرازی