Highlights

محکمہ لائیوسٹاک پنجاب میں اعلٰی سطحی اجلاس

  • اجلاس کی صدارت سیکرٹری لائیوسٹاک نویدحیدرشیرازی نے کی۔
  • ایڈیشنل سیکرٹری (پلاننگ) خالدمحمودچوہدری نے محکمانہ امور بارے تفصیلی بریفنگ دی۔
  • تمام افسران لگن اور ایمانداری سے محکمانہ امورسرانجام دیں:  سیکرٹری لائیوسٹاک
  • تمام فیلڈ سٹاف دوران ڈیوٹی لیب کوٹ کا استعمال کریں: سیکرٹری لائیوسٹاک نویدحیدرشیرازی 
  • سیکرٹری لائیوسٹاک کی تمام ہسپتالوں میں ادویات کی وافرفراہمی یقینی بنانے کی ہدایت
  • مویشی پال کی رہنمائی اور ٹریننگ میں کوئی کسر اُٹھا نہ رکھی جائے: سیکرٹری لائیوسٹاک نویدحیدرشیرازی
  • پیداوار میں اضافہ کیلئے معیاری ویکسین پرودکشن کو یقینی بنانا ہوگا: سیکرٹری لائیوسٹاک نویدحیدرشیرازی
  • کارکردگی میں اضافہ کیلئے ویٹرنری افسران کو ریفریشرکورسز کروانا ناگزیرہے: سیکرٹری لائیوسٹاک نویدحیدرشیرازی
  • ملاوٹ سے پاک دودھ کی دستیابی کیلئے خصوصی اقدامات اُٹھانا ہونگے: سیکرٹری لائیوسٹاک نویدحیدرشیرازی
  • مویشی منڈیوں میں آنیوالے تمام جانوروں کو ویکسی نیشن لازمی لگائی جائے: سیکرٹری لائیوسٹاک نویدحیدرشیرازی
  • اجلاس میں ایڈیشنل و ڈپٹی سیکرٹریز سمیت ڈائریکٹرجنرلز اور ڈائریکٹرز کی بھی شرکت۔