Highlights

جانوروں کی فلاح و بہبود بارے ورکشاپ کا انعقاد

  • وزیر لائیوسٹاک سردار حسین بہادر دریشک کی شرکت
  • جانوروں کی فلاح وبہبود اور ان کا تحفظ محکمانہ ترجیحات کا حصہ ہے۔ وزیر لائیو سٹاک
  • جانوروں کی فلاح و بہود پنجاب لائیوسٹاک پالیسی کا اہم حصہ ہے۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • محکمہ لائیوسٹاک اینیمل برتھ کنٹرول پالیسی تشکیل دے رہا ہے۔ وزیر لائیوسٹاک
  • جانوروں کے تحفظ اور سماجی حقوق کے لیے تربیتی سیشنز کاانعقاد قابل ستائش ہے۔سردار حسنین بہادر دریشک
  • ورکشاپ کا انعقاد پاکستان گرلز گائیڈز ایسوسی ایشن اور بروک پاکستان کے مشترکہ تعاون سے کیا گیا۔
  • ورکشاپ کی اختتامی تقریب میں بیگم گورنر پنجاب, سیاسی شخصیات , ڈائریکٹر جنرل ریسکیو 1122 اور دیگر سماجی شخصیات کی بھی شرکت
89_0.pdf1.38 MB