Highlights

ورچوئل گورننس سسٹم 9211 بارے جائزہ اجلاس

  • ڈائریکٹر جنرل (توسیع) ڈاکٹر احتشام الحق، ڈائریکٹر جنرل (ریسرچ) ڈاکٹر عبدالرحمان، ڈائریکٹر جنرل (پروڈکشن) کنور محمد نعیم اور ڈائریکٹر پلاننگ ڈاکٹر اشرف کی شرکت
  • اجلاس میں ڈپٹی سیکرٹری (ٹیکنیکل) ڈاکٹر عثمان طاہر، پنجاب آئی ٹی بورڈ اور نیٹ ورک پرووائیڈنگ کمپنی کے نمائندگان بھی شریک۔
  • ڈائریکٹر پلاننگ ڈاکٹر محمد اشرف نے شرکاء کو 9211 سسٹم کی کارکردگی بارے تفصیلی بریفنگ دی 
  • شرکاء نے سپلائی چین مینیجمینٹ سسٹم، کوریج کے مسائل اور تربیتی پروگرامز بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
  • 9211 سسٹم کا ریگولیٹری اور مانیٹرنگ نظام تشکیل دینا ناگزیر ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ریسرچ ڈاکٹر عبدالرحمان
  • ورچوئل گورننس سسٹم کو "کاروبار میں آسانی" کے اصولوں پر مرتب کرنے کی بھی ضرورت ہے۔ ڈائریکٹر جنرل توسیع ڈاکٹر احتشام الحق
  • ورچوئل گورننس سسٹم سے روزانہ اوسطاً 37000 سے زائد سروسز صوبہ بھر میں فراہم کی جا رہی ہیں۔ ڈائریکٹر پلاننگ ڈاکٹر محمد اشرف
  • تمام سٹیک ہولڈرز کی سپلائی چین مینجمنٹ سسٹم کو اپ گریڈ کرنے اور فیلڈ سٹاف کی تربیت بڑھانے کی بھی سفارش
84.pdf2.04 MB