Highlights

وزیر لائیو سٹاک پنجاب کے مویشی منڈیوں کے دورے جاری

  • ضلع اٹک، چکوال اور راولپنڈی میں قائم مویشی منڈیوں کا تفصیلی جائزہ لیا
  • منڈیوں میں موجود مویشی پال اور خریداروں کے مسائل بھی سنے۔
  • مویشی منڈیوں میں کورونا ویکسین کی سہولت دستیاب ہے۔ وزیر لائیو سٹاک
  • قربانی کے جانوروں کو مفت علاج، تشخیص عمل اور چیچڑ مار سپرے کی سہولت فراہم کی جارہی ہے۔ حسنین بہادر دریشک
  • قربانی کرنے والے شہری کھالوں کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے محکمانہ سفارشات پر عمل کریں۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • ڈویژنل ڈائریکٹر لائیو سٹاک، ڈائریکٹر کمیونیکیشن، ڈاکٹر یاسر ابرار اور ضلعی انتظامیہ کے افسران بھی وزیر لائیو سٹاک کے ہمراہ