Highlights

وزیر لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک کی متاثرہ فارمر کے گھر آمد

  • لاہور میں بجلی کی تاریں گرنے سے بھینسوں کی ہلاکت کا معاملہ
  • وزیر لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک کی متاثرہ فارمر کے گھر آمد
  • سردار حسنین بہادر دریشک نے متاثرہ فارمر مشتاق احمد سے تعزیت کی
  • صوبائی وزیر کی ذاتی سطح پر ہر ممکن مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی
  • میں آپکے پاس ذاتی حیثیت میں بطورِ مویشی پال حاضر ہوا ہوں۔ وزیر لائیو سٹاک
  • حکومتی سطح پر مروجہ قوانین کے تحت ازالہ کیلئے تمام ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے۔ وزیر لائیو سٹاک
  • مالی نقصان سے بڑھ کر شفقت سے پالے گئے جانوروں کا نقصان کہیں زیادہ ہے۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • ملاقات میں ڈائریکٹر لاہور ڈویژن، ڈائریکٹر کمیونیکیشن اور ڈاکٹر یاسر ابرار بھی شریک