Highlights

ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) خضر حیات کا پولٹری ریسرچ انسٹی ٹیوٹ راولپنڈی کا دورہ

  • ایڈیشنل سیکرٹری نے ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مختلف سیکشنز کا تفصیلی دورہ کیا۔
  • ایڈیشنل سیکرٹری نے سرکاری پولٹری فارمز اور ہیچری سیکشنز کا تفصیلی جائزہ لیا۔
  • ایڈیشنل سیکرٹری نے اداروں کا ریکارڈ چیک کیا اور بذریعہ ٹیلی فون کالزپولٹری فارمرز سے فیڈبیک بھی لیا۔
  • پولٹری فارمرز کی سہولت کیلئے فارمز کے معائنہ اور آگاہی مہم کو مزید موثر بنایاجائے۔ ایڈیشنل سیکرٹری
  • ریسرچ سینٹرز کی تحقیق کا براہِ راست فائدہ پولٹری فارمر تک پہنچانا ضروری ہے۔ خضرحیات
  • پولٹری فارمز کی پیداواری صلاحیت میں بہتری کیلئے ریسرچ ایڈوائزری میٹنگ منعقد کی جائے: ایڈیشنل سیکرٹری خضر حیات
  • ایڈیشنل سیکرٹری کی دیہی مرغبانی کے فروغ بارے عملی اقدامات تیز کرنے کی بھی ہدایت۔