Highlights

محکمہ لائیوسٹاک پنجاب کے زیرِاہتمام تربیتی ورکشاپس اختتام پذیر

  • ایڈیشنل سیکرٹری (ٹیکنیکل)ڈاکٹر اقبال شاہد کی اختتامی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔
  • ورکشاپس کا انعقاد ٹی۔این۔وی۔آر منصوبہ کی عملی تربیت کیلئے کیا گیا۔
  • محکمہ لائیوسٹاک کے ویٹرنری افسران کو نیوٹرنگ بارے عملی تربیت فراہم کی گئی۔
  • محکمہ لائیوسٹاک ڈاگ برتھ کنٹرول پالیسی کے تحت موثر اقدامات اٹھا رہا ہے۔ڈاکٹر اقبال شاہد
  • ڈویژن کی سطح پر پالتوجانوروں کے ہسپتال کا قیام اور الٹراسونوگرافی کی فراہمی محکمانہ کارکردگی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ایڈیشنل سیکرٹری (ٹیکنیکل)
  • اختتامی تقریب میں ڈائریکٹر لاہور ڈویژن ڈاکٹر کنور محمد نعیم اور ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر زبیر باری سمیت دیگر افسران کی بھی شرکت۔
96.pdf1.06 MB