Highlights

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے تحت عشرہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم

  • وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بردار کی ہدایت پر محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے تحت عشرہ شان رحمت اللعالمین صلی اللہ علیہ وسلم نعتیہ کے سلسلہ میں  تقریب کا انعقاد
  • نعتیہ تقریب میں خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے حضور گلہائے عقیدت پیش کئے گئے 
  • ڈائریکٹر جنرل (ریسرچ) ڈاکٹر عبدالرحمان نے  بطور مہمان خصوصی شرکت کی  
  • خاتم الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات مبارکہ تمام عالم کیلئے مشعل راہ ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ریسرچ
  • اللّٰہ کے نبی سے محبت اور ختم نبوت پر ایمان ہمارے ایمان کا لازمی حصہ ہے۔ ڈاکٹر عبدالرحمان 
  • نبی پاکﷺ کی حیات طیبہ ہمارے لیے مشعل راہ ہے. ڈی جی جنرل ریسرچ 
  • نبی پاک ﷺ کی مبارک ہستی اعلی سیرت اور حسن و اخلاق کا اعلی نمونہ ہے.ڈاکٹر عبدالرحمان 
  • نبی پاک ﷺ کی حیات طیبہ پر عمل پیرا یو کر ہم دنیا اور آخرت سنوار سکتے ہیں. ڈی جی ریسرچ 
  • تقریب میں ڈائریکٹر کمیونیکیشن سمیت خواتین و حضرات اور بچوں نے بھی شرکت کی.
94.pdf2.42 MB