Highlights

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے تحت 9211 سسٹم بارے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا آغاز

  • پلاننگ ڈیپارٹمنٹ محکمہ لائیو سٹاک اور پنجاب آئی ٹی بورڈ کے آفیسرز تربیت دے رہے ہیں
  • تربیتی ورکشاپ میں صوبہ بھر سے ڈائریکٹرز اور ایڈیشنل ڈائریکٹرز شریک ہیں۔
  • افتتاحی سیشن میں ڈائریکٹر جنرل (توسیع) ڈاکٹر احتشام الحق کی بطورِ مہمان خصوصی شرکت
  • جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کارکردگی جانچنے کا بہترین ذریعہ ہے۔ ڈائریکٹر جنرل توسیع
  • ورچوئل گورننس سے ہم آہنگی کیلئے یہ تربیت نہایت سود مند ثابت ہوگی۔ ڈاکٹر احتشام الحق
  • شرکاء کو مینیجمینٹ اور گورننس ماڈیولز بارے تربیت فراہم کی جائے گی۔ ڈائریکٹر پلاننگ
  • محکمانہ سرگرمیوں کے بہترین تخمینے بارے ورچوئل گورننس سسٹم ناگزیر ہے۔ ڈاکٹر محمد اشرف