Highlights

وزیر لائیو سٹاک حسنین بہادر دریشک فیلڈ میں سرگرم عمل

  • وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر حسنین دریشک کے مویشی منڈیوں کے خصوصی دورے جاری
  • شیخوپورہ کی مختلف مویشی منڈیوں کا تفصیلی دورہ
  • سردار حسنین بہادر دریشک نے منڈیوں کے انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا
  • مویشی منڈیوں میں جانوروں کے علاج معالجہ کی سہولیات پر اطمینان کا اظہار
  • وزیر لائیو سٹاک نے خریداروں اور بیوپاریوں کے مسائل سنے اور حل کیلئے احکامات جاری کیے۔
  • محکمہ ہیلتھ کو بیوپاری حضرات کی کورونا ویکسین کرنے کی تاکید
  • منڈیوں میں آنے والے بیوپاری حضرات ہمارے مہمان ہیں انکی سہولیات کا خیال رکھا جائے۔ وزیر لائیو سٹاک
  • منڈیوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔ وزیر لائیو سٹاک
  • ڈائریکٹر کمیونیکیشن ڈاکٹر آصف رفیق، ایڈیشنل ڈائریکٹر ڈاکٹر افتخار ارقم اور ڈاکٹر یاسر ابرار بھی ہمراہ