Highlights

وزیر لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک کا مویشی منڈیوں کا اچانک دورہ

  • سردار حسنین بہادر دریشک نے منڈیوں میں دستیاب سہولیات کا جائزہ لیا
  • بیوپاری حضرات اور عوام الناس میں کھالوں کی حفاظت بارے پمفلٹ تقسیم
  • وزیر لائیو سٹاک دور دراز سے آۓ ہوۓ مویشی پال سے گھل مل گئے۔
  • خریدار اور مویشی پال حضرات وزیر لائیو سٹاک کو اپنے درمیان پا کر بہت خوش ہوئے۔
  • وزیر لائیو سٹاک نے بیوپاریوں سے انکے مسائل بھی سنے
  • بیوپاری حضرات کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے۔ حسنین دریشک
  • وزیر لائیو سٹاک نے منڈیوں کا گزشتہ سال سے موازنہ کرتے ہوئے سہولیات کو سراہا۔
  • ویٹرنری کیمپس میں ادویات کی وافر فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ وزیر لائیو سٹاک
  • انتظامیہ کو منڈیوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کی بھی ہدایت
  • دورہ کے دوران ڈائریکٹر کمیونیکیشن، ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور اور ڈاکٹر یاسر ابرار بھی وزیر لائیو سٹاک کے ہمراہ