Highlights

سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ثاقب ظفر ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب تعینات

  • سیکرٹری لائیو سٹاک پنجاب کیپٹن ریٹائرڈ ثاقب ظفر کا تبادلہ کردیا گیا۔
  • کیپٹن ریٹائرڈ ثاقب ظفر کو ایڈیشنل چیف سیکریٹری جنوبی پنجاب تعینات کردیا گیا۔
  • محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔
  • محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کا اضافی چارج سیکرٹری محکمہ زراعت اسد رحمان گیلانی کے سپرد۔