Highlights

وزیر لائیو سٹاک سے فوجی فرٹیلائزرز کے ذیلی ادارے "فیس" کے وفد کی ملاقات

  • مثالی مرکز برائے زرعی ترقی و تحفظ خوراک فارمرز کو آگاہی اور قرضہ جات دینے میں مصروف عمل ہے۔
  • دیہی خواتین کی ترقی، زرعی و لائیو سٹاک مشینری اور آسان قرضہ جات کے حصول میں لائیو سٹاک پنجاب سے تعاون کے خواہاں ہیں۔ ملیحہ ملک سی او او فیس
  • لائیو سٹاک فارمر کی معاشی ترقی نجی و سرکاری اداروں کا مشترکہ مشن ہے۔ وزیر لائیو سٹاک
  • نوجوانوں اور دیہی خواتین کو ہنر مند بنانے میں نجی اداروں کے تعاون سے فائدہ اٹھائیں گے۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • محکمہ لائیو سٹاک تحصیل کی سطح پر سائیلیج مشینوں کی فراہمی کے منصوبے پر کام کررہا ہے۔ سردار حسنین بہادر
  • فوجی فرٹیلائزرز گروپ کے فارمر ٹریننگ پروگرامز سے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل میں مدد مل سکتی ہے۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • ملاقات میں ڈائریکٹر کمیونیکیشن ڈاکٹر آصف رفیق سمیت وفد کے دیگر ارکان بھی موجود تھے۔