Highlights

وزیر لائیو سٹاک سردار حسنین بہادر دریشک کا ضلع لاہور کا دورہ

  •  وزیر لائیو سٹاک نے دورہ کے دوران ویٹرنری ہسپتالوں کا معائنہ بھی کیا
  • دودھ کی مجموعی پیداوار میں بھینسوں کی افادیت سے انکار ممکن نہیں۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • سرکاری ہسپتالوں میں ادویات کی بروقت اور رواں فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔ وزیر لائیو سٹاک
  •  دیہی مرغبانی جیسے عوامی خدمت کے منصوبہ جات کا مقصد مرغبانی کو فروغ دینا ہے۔ وزیر لائیو سٹاک
  • دیہی مرغبانی سے لوگوں کو روزگار میسر آئے گا۔ وزیر لائیو سٹاک
  • سردار حسنین بہادر دریشک نے برکی اور گوالہ کالونی میں فارمرز سے ملاقات بھی کی
  • جانور فارمر کا قیمتی سرمایہ ہیں جنکی بہترین پرورش کیلئے حکومت وسائل مہیا کررہی ہے۔ وزیر لائیو سٹاک
  • ملکی معیشت میں مویشی پال کا کردار قابل ستائش ہے۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • وزیر لائیو سٹاک نے سرکاری عملہ کو فارمرز تک بہترین خدمات کی فراہمی کی ھدایت کی۔
  • تشخیصی استعداد بڑھانے کیلئے جلد الٹراساؤنڈ مشینیں فراہم کی جائیں گی۔ وزیر لائیو سٹاک
  • جانوروں کی تولیدی صلاحیت اور جینیاتی خواص کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ وزیر لائیو سٹاک
  • گوالہ کالونی میں صفائی اور انتظامی امور کے معاملات بہتر بنانے کیلئے متعلقہ اداروں کو ہدایات جاری
  • لائیو سٹاک فارمنگ کی آگاہی مہم موثر انداز میں چلائی جائے۔ وزیر لائیو سٹاک
  • ڈائریکٹر لاہور ڈویژن، ڈائریکٹر کمیونیکیشن اور ایڈیشنل ڈائریکٹر لاہور بھی وزیر لائیو سٹاک کے ہمراہ تھے

View gallery