Highlights

ڈیری ویلیو چین بارےانٹرپرینیورشپ پر تین روزہ تربیتی کورس

محکمہ لائیوسٹاک پنجاب اور یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنسز لاہور کے باہمی تعاون سے ’’ڈیری ویلیو چین بارےانٹرپرینیورشپ پر تین روزہ تربیتی کورس‘‘ کا 24 نومبر 2021 سے آغاز ہونے جارہاہے۔ آن لائن درخواست کیلئے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں۔

https://forms.gle/ZXbyjTawxzS7xtU39