Highlights

ورچوئل گورننس سسٹم بارے ٹریننگ شیڈول جاری

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب کے ڈائریکٹوریٹ آف پلاننگ اینڈ اویلوایشن نے ڈیسک آفیسرز اور فوکل پرسنز کیلئے تربیتی پروگرام کا شیڈول جاری کر دیا۔ تربیتی سیشن 15 جون 2021 کو پنجاب انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی بورڈ، ارفع سافٹ ویئر ٹاور لاہور میں منعقد ہوگا۔