Highlights

محکمہ لائیو سٹاک میں ترقیاتی منصوبہ جات بارے اہم اجلاس

  • اجلاس کی صدارت سیکرٹری لائیوسٹاک اسد رحمان گیلانی نے کی۔
  • اجلاس میں نئی اور جاری ترقیاتی سکیموں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
  • اجلاس میں نئی ڈسپنسریوں کے قیام سمیت مختلف منصوبہ جات زیر غور آئے۔
  • محکمہ لائیو سٹاک حکومتی ترجیحات کا اہم حصہ ہے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
  • تمام منصوبہ جات کی بروقت تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
  • ترقیاتی پروگرامز بارے واضح اہداف مقرر کیے جائیں۔ اسد رحمان گیلانی
  • تمام منصوبہ جات میں شفافیت کے عمل کو یقینی بنایا جائے۔ اسد رحمان گیلانی
  • منصوبہ جات کی تکمیل بارے حتمی ڈیڈ لائن کو ہر صورت مدنظر رکھا جائے۔سیکرٹری لائیو سٹاک
  • اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹریز اور ڈائریکٹر جنرلز سمیت متعلقہ افسران کی بھی شرکت