Highlights

ایڈیشنل سیکرٹری لائیو سٹاک ڈاکٹر اقبال شاہد کا لاہور ڈویژن کا دورہ

  • انہوں نے یہ دورہ سیکرٹری لائیوسٹاک کیپٹن ریٹائرڈ ثاقب ظفر کی خصوصی ہدایت پر کیا۔
  • ایڈیشنل سیکرٹری نے ننکانہ اور سانگلہ ہل سمیت مختلف ویٹرنری اداروں کا معائنہ کیا
  • منہ کھر بارے محکمانہ افسران اور سٹاف سے میٹنگز کا انعقاد بھی کیا گیا
  • منہ کھر بیماری کے خلاف مؤثر حکمت عملی اپنائی جائے۔ ایڈیشنل سیکرٹری
  • مویشیوں کے علاج معالجے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی جائے۔ ڈاکٹر اقبال شاہد
  • منہ کھر کی ڈیزیز رپورٹنگ اور سرویلنس کو بہتر بنانے بارے ہدایات
  • ایڈیشنل سیکرٹری (ٹیکنیکل) نے رمضان بازاروں کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا۔