Highlights

محکمہ لائیو سٹاک میں پنجاب اینیمل میٹ کمپنی بارے اجلاس

  • اجلاس کی صدارت سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن (ر) ثاقب ظفر نے کی
  •  اجلاس میں پیمکو کے سیکرٹری اور ہیومن ریسورس مینیجر بھی شریک
  • سیکرٹری میٹ کمپنی نے کمپنی کے بزنس ماڈل بارے بریفنگ دی
  • پیمکو جیسے اہم اداروں کیلئے جامع ہیومن ریسورس سسٹم اپنایا جائے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
  •  بہترین بزنس ماڈل بنانے کے لیے تمام آپشنز زیرغور لائے جائیں۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
  • اجلاس میں ایڈیشنل سیکرٹری ٹیکنیکل اور ایڈیشنل سیکرٹری پلاننگ کی بھی شرکت