Highlights

محکمہ لائیوسٹاک میں اعلیٰ سطحی اجلاس۔

  • اجلاس کی صدارت صوبائی وزیر لائیوسٹاک سردار حسنین بہادر دریشک نے کی۔
  • ایڈیشنل سیکرٹری (پلاننگ) خالد محمود چوہدری نے سالانہ ترقیاتی پروگرام بارے بریفنگ دی
  • چیچہ وطنی میں UVASسب کیمپس کے قیام بارے تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
  • تحصیل کی سطح پرسائیلج مشینوں کی فراہمی بارے ترقیاتی منصوبہ پر تبادلہ خیال۔
  • سائیلج مشینوں کی فراہمی کے طریقہ کار میں شفافیت کو یقینی بنایا جائے۔وزیر لائیوسٹاک
  • سالانہ ترقیاتی پروگرام 2021-22کی بروقت تکمیل کے لیے اہداف کا تعین جلدکیا جائے۔ وزیر لائیوسٹاک سردار حسنین بہادر دریشک
  • سیکرٹری لائیوسٹاک اسد رحمان گیلانی نے روسی وفد کے حالیہ دورہ بارے بریفنگ دی۔
  • روس کے ساتھ ماہرین کی تربیت اور تشخیصی تعاون زیر غور یے۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
  • روسی وفد کے دورہ سے موثرانداز میں فائدہ اُٹھانے کے لیے جامع حکمت عملی بنائی جائے۔صوبائی وزیر لائیوسٹاک
  • منصوبہ جات کی تکمیل میں دیگر محکموں کے بزنس ماڈل کو مد نظر رکھا جائے. صوبائی وزیر لائیو سٹاک
  • مصنوعی نسل کشی کا دیگر صوبوں سے تقابلی جائزہ مرتب کرکے بریڈ امپروومنٹ کا منصوبہ کا جائزہ لینا ہوگا۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • ویٹرنری ہیلتھ کیئر کمیشن کے قیام اور کامیاب جوان پروگرام میں ویٹرنری گریجوایٹس کیلئے پلانز بارے حکمت عملی مرتب کریں۔ صوبائی وزیر
  • لائیو سٹاک پالیسی کو عنقریب کابینہ سے منظور کروا کر نافذ العمل کروا دیا جائے گا۔ سردار حسنین بہادر دریشک
  • اجلاس میں سیکرٹری لائیو سٹاک، ایڈیشنل سیکرٹریزاورڈائریکٹر جنرلز سمیت دیگر محکمانہ افسران کی بھی شرکت۔
80.pdf1.21 MB