Highlights

محکمہ لائیو سٹاک میں منہ کھر کی بیماری بارے اہم اجلاس

  • اجلاس کی صدارت سیکرٹری لائیوسٹاک کیپٹن ریٹائرڈ ثاقب ظفر نے کی
  • ایڈیشنل سیکرٹری، ڈائریکٹر جنرلز اور ڈائریکٹر ڈیزیز رپورٹنگ کی شرکت
  • ڈویژن اور ضلع کی سطح پر فوکل پرسن مقرر کرنے کی ہدایت
  • منہ کھر بارے آگاہی مہم، بائیو سیکیورٹی اور ڈیزیز سرویلنس کا مؤثر نظام قائم کرنا ناگزیر ہے۔ کیپٹن ریٹائرڈ ثاقب ظفر
  • ادارہ زراعت و خوراک سے تربیت یافتہ ویٹرنری اور پیرا ویٹرنری سٹاف کی فہرستیں جلد از جلد مرتب کی جائیں۔ کیپٹن ریٹائرڈ ثاقب ظفر
  • متاثرہ علاقوں میں رنگ ویکسینیشن کے ایس او پیز فی الفورمرتب کئے جائیں۔ کیپٹن ریٹائرڈ ثاقب ظفر
  • تمام اضلاع میں آؤٹ بریک ہینڈلنگ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ سیکرٹری لائیوسٹاک
  • منہ کھر سے بچاؤ اور بیمار جانوروں کی دیکھ بھال بارے موثر آگاہی مہم چلائی جارہی ہے۔ ڈائریکٹر کمیونیکیشن