Highlights

محکمہ لائیو سٹاک کے ڈپٹی ڈائریکٹر سے کلرکس کی بدسلوکی۔

  • * سیکرٹری لائیو سٹاک کیپٹن   (ر) ثاقب ظفر نے دونوں کلرکس کا تبادلہ کردیا۔
  • *محکمہ لائیو سٹاک نے ان کلرکس کے تبادلہ کے آ رڈر جاری کر دئیے۔
  • *ہم کسی بھی دفتر میں اس قسم کی غیر اخلاقی حرکت کی حوصلہ شکنی کریں گے۔ سیکرٹری لائیو سٹاک
  • *کسی بھی سرکاری ادارے کا ماحول خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ کیپٹن (ر) ثاقب ظفر
  • *پنجاب بھر کے ویٹرنری ڈاکٹرز اور پاکستان ویٹرنری میڈیکل ایسوسی ایشن کا افسران سے اظہارِ یکجہتی۔