Highlights

محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں تقرری و تبادلے

  • ڈاکٹر احتشام الحق ڈائریکٹر جنرل (توسیع) تعینات
  • ڈاکٹر سید ندیم بدر ڈائریکٹر جنرل (پروڈکشن) تعینات
  • ڈاکٹر آصف سلیمان ساہی ڈائریکٹر لائیو سٹاک سرگودھا ڈویژن تعینات
  • ڈاکٹر محمد یوسف کی بطور ڈائریکٹر بریڈ امپروومنٹ تعیناتی
  • ڈاکٹر رانا عبدالرؤف کو ڈائریکٹر لائیو سٹاک ساہیوال ڈویژن تعینات کردیا گیا۔
  • گورنر پنجاب کی ہدایات پر چیف سیکرٹری پنجاب نے نوٹیفیکشن جاری کردیا۔
87.pdf1.3 MB