Highlights

قربانی کے جانوروں کی قیمتی کھالیں ضائع ہونے سے بچائیں

  • عید الاضحی کے روز قربانی کے جانوروں کی قیمتی کھالیں ضائع ہونے سے بچائیں
  • کھال اتارتے وقت خیال رکھیں کہ کھال پر ٹک نہ لگے
  • کھال اتارنے کے بعد کھال پر اچھی طرح نمک لگائیں اور ہوادار جگہ پر رکھیں
  • کھال اتارنے کے بعد اسکو شاپنگ بیگ یا پلاسٹک کے تھیلے میں ہرگز نہ ڈالیں