Highlights

محکمہ لائیوسٹاک پنجاب میں تقرری وتبادلے

گریڈ 19 کے 18 افسران کی مختلف عہدوں پر تعیناتی

ڈاکٹر غلام مرتضی ارشد کو ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک جہلم، ڈاکٹر محمد سعید کو ایڈیشنل ڈائریکٹر نارووال، ڈاکٹر واجد ارشد خان کو ایڈیشنل ڈائریکٹر خوشاب، ڈاکٹر اظہر نذیر کو ایڈیشنل ڈائریکٹر قصور، ڈاکٹر شائستہ ظہور کو ڈیزیز انویسٹیگیشن اینڈ کنٹرول آفسر راولپنڈی، ڈاکٹر ارشد لطیف ارشد کو ایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری آفیسر سوہاوہ ضلع جہلم، ڈاکٹر لبنیٰ جبار کو ایڈیشنل ڈائریکٹر ساہیوال، ڈاکٹر صائمہ ارم سید کو ایڈیشنل ڈائریکٹر گوجرانوالہ، ڈاکٹر یوجین سہیل کو ایڈیشنل ڈائریکٹر چنیوٹ، ڈاکٹر احسان الرحمن اکبر کو ایڈیشنل ڈائریکٹر بھکر، ڈاکٹر محمد صدیق کو ایڈیشنل پرنسپل ویٹرنری آفیسر سول ویٹرنری ہاسپٹل شاہ پور صدر ضلع سرگودھا، ڈاکٹر افتخار احمد کو مینیجر فائن وول شیپ فارم سرائے مہاجر ڈسٹرکٹ بھکر، ڈاکٹر شعیب اشرف کو ایڈیشنل ڈائریکٹر جھنگ، ڈاکٹر محمد سہیل خان کو ڈیزیز انویسٹیگیشن اینڈ کنٹرول آفیسر بہاولپور، ڈاکٹر محمد ریاض کو ایڈیشنل ڈائریکٹر چکوال، ڈاکٹر طالب حسین کو ایڈیشنل ڈائریکٹر خانیوال، ڈاکٹر طاہر عزیز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر گجرات اور ڈاکٹر اشفاق احمد چیمہ کو ایڈیشنل ڈائریکٹر سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا۔